https://ur.abna24.com/x8vMg29 جون 2016 - 01:07 News ID 762942 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ: شب قدر میں اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز 29 جون 2016 - 01:07 News ID: 762942 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کے دوستداروں نے تہران کی مساجد اور امامبارگاہوں میں شب قدر میں اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز اور دعا و مناجات کی۔